انڈر 19 انٹر سٹی ٹورنامنٹ کے لیے اسکواڈز کا اعلان 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )پاکستان کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 انٹر سٹی ٹورنامنٹ کے لیے پانچ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے،بلوچستان کرکٹ ایسوسی ایشن کے ماتحت سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2WRlzK4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.