نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ملتوی 

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے 8 ستمبر سے شروع ہونے والا نیشنل نیٹ بال کوچنگ اینڈ امپائرنگ کورس ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کردیا ہے،گزشتہ روز پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ یہ کورس روواں ماہ 8 سے 11 ستمبر تک کلام میں منعقد ہونا تھا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BBjgtU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.