ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں محمد رضوان، بابراعظم مشکل بیٹسمین ہوں گے. ٹرینٹ بولٹ
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے محمد رضوان اور کپتان بابراعظم اس سال ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں سخت حریف ثابت ہوں گے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k0mDV8
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3k0mDV8
https://ift.tt/eA8V8J