سرفراز کی جگہ نوجوان کو موقع  دینا اچھا فیصلہ ہے، سکندر بخت

کراچی(اسپورٹس رپورٹر )سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹا کر زیادتی کی گئی تھی ،اب ان کی جگہ نوجوان کو موقع دینا اچھا فیصلہ ہے،ایک انٹرویومیں سکندر بخت نے کہا کہ اچھا ہے نیوزی لینڈ کیخلاف ہوم سیریز کیلئے نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3kMYMaV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.