کھیل میدانوں کا حسن ٗ صحت مند معاشرے کا ضامن: چودھری ندیم ٗ شیخ وحید
دوکوٹہ (نامہ نگار) کھیل میدانوں کا حسن اور صحت مند معاشرے کے ضامن ہیں ٗچھٹے آکسفورڈ ڈی سی ایل کے سیمی فائنل میچز میں زم زم پراپرٹی نیٹ ورک ملتان کے چیف ایگزیکٹیو چوہدری محمد ندیم سی ای او چوہدری ریئل سٹیٹ چوہدری محمد عمران اور سیاسی رہنما شیخ وحید قریشی چوہدری محمد انور سیٹھ ذیشان مغل اور چوہدری عرفان اکرم مہمان خصوصی تھے۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lcEcAJ
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3lcEcAJ
https://ift.tt/eA8V8J