فلمسٹار نین شہزادی کے گھر چوری کی واردات قابل مذمت ٗ تحفظ دیا جائے : سیٹھ صابر

دوکوٹہ (نامہ نگار)میلسی کی شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیت سیٹھ صابر نے اپنے بیان میں کہا کہ فلمسٹار نین شہزادی کے بہاولپور والے گھر میں چوری کی واردات سے فنکار عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BX2aqv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.