شیخ انتظا ر میموریل کر کٹ ٹورنامنٹ ،کچاکھو ہ اور رینبو کلب  فاتح

خانیوال (نمائندہ خصوصی)شیخ انتظارمیموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں خانیوال کی بہترین ٹیموں کے کرکٹ مقابلہ جات تسلسل کے ساتھ جاری ہے اس ضمن میں خان کرکٹ کلب کچا کھوہ اورعبدالحکیم کینٹ عبدالحکیم کے مابین دھواں دارمقابلہ ہوا جس میں خان کچا کھوہ کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 145رنز بنائے جس کے مقابلے میں عبدالحکیم کینٹ کی پوری ٹیم 55رنز پر آئوٹ ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3BD3Qp5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.