پاکستان کا دورہ کرکٹ ‘نیوزی لینڈ کو سکیورٹی کلیئرنس موصول
ملتان (سپورٹس ڈیسک )رواں ماہ شیڈول وائٹ بال میچوں کی سیریز سے قبل دورہ پاکستان کیلئے کلیئرنس رپورٹ کرکٹ نیوزی لینڈ کو موصول ہو گئی جس پر نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو ہیتھ ملز کا کہنا ہے کہ ’’پری ٹور‘‘جائزہ مکمل ہو چکا لہٰذا سیریز شیڈول کے مطابق کھیلی جائے گی اور ٹام لیتھم کی زیر قیادت کیوی اسکواڈ ...۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jECqc9
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jECqc9
https://ift.tt/eA8V8J