سعودی عرب  سے ہمارے رشتے کی بنیاد لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ہے: پرویز الٰہی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف سعید المالکی نے اسمبلی چیمبر میں ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3CWAPFs
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.