جھوٹ شہباز اور شریف فیملی کا وطیرہ ، لوٹے گئے 25 ارب ہمارا نہیں عوام کا پیسہ : فواد چودھری 

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شہباز شریف 25 ارب روپے کی کرپشن کا جواب دینے کی بجائے مسلسل جھوٹ بولتے رہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3m4ussI
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.