نسیم قادری میموریل ٹی20  لیگ‘اے او کلب کی جیت

ملتان (جنرل رپورٹر)نسیم رضا قادری میموریل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں اے او کلب ملتان نے چن یونائیٹڈ کلب جتوئی کو چار وکٹوں سے ہرادیا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jUZ8gp
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.