آل پنجاب چاچا عارف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز
ملتان (جنرل رپورٹر)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام آل پنجاب چاچا عارف خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کل بروز جمعتہ المبارک سے وحدت کالونی فٹبال گراونڈ میں کھیلا جائیگا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3trqBt1
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3trqBt1
https://ift.tt/eA8V8J