Latest Answer Key

ads

دنیا دیکھنا چاہتی ہے طالبان جو کہہ رہیں ہیں اس پر عمل ہوگا:شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا دیکھنا چاہتی ہے طالبان جو کہہ رہیں ہیں اس پر عمل کر رہے ہیں یا نہیں؟انہوں نے کہا ہے کہ طالبان کو افغانستان کی بہتری کے لیے کام کرناچاہیےتاکہ سب ان کو قبول کریں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3y2uHZv
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.