قوم اختلافات بھلا کر اکٹھی ہو جائے: شجاعت‘ پرویز الٰہی ‘مونس

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے یوم آزادی پر اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ پاکستان کی آزادی ہمیں اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا احساس دلاتی ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3sggoPz
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.