دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماری قربانیوںپر کوئی کتاب نہیں لکھی گئی: فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ماضی میں جنگیں طاقت کے زور پر لڑی جاتی تھیں، اب رائے عامہ کی جنگ لڑی جاتی ہے، اپنا نکتہ نظر دنیا کے سامنے پیش کرنے اور میڈیا میں ترقی کیلئے ڈیجیٹل میڈیا پر توجہ دینا ہوگی، میڈیا کا منظرنامہ کافی حد تک وسعت اختیار کر چکا ہے، ڈیجیٹل ایڈورٹائزمنٹ 25 ارب روپے ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3k02Bt1
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.