نیب فیصلوں پر عملدرآمد جاری‘ مانیٹرنگ سے ادارہ کی ساکھ بہتر ہوئی: جاوید اقبال

اسلام آباد (نامہ نگار) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے بڑی مچھلیوں کو قانون کے کٹہرے میں لانے اور ان کے خلاف میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پرعزم ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3lSM8sU
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.