حکومت کھیلوں کی سرگرمیوںکیلئے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: نعیم شفیق

رحیم یار خان (خبر نگار خصوصی ) سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق نے کہاہے کہ کھیلوں کے میدان آباد ہونے سے ہسپتال ویران ہوتے ہیں، حکومت کھیلوں کی سرگرمیوں کے حوالے سے عملی اقدامات اٹھارہی ہے، حلقہ میں نئے سپورٹس کمپلیکس تعمیر کرائے جارہے ہیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3fOojib
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.