پاکستان میں مفت تعلیم کا مشن، بابراعظم سعودی ’نون اکیڈمی‘ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

ملتان (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم ’نون اکیڈمی‘کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے ہیں اور کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کیلئے کام کرینگے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2XeM4JS
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.