پی سی بی کے پی ایل کو  ٹی ٹونٹی  ریکارڈ کا حصہ بنائے ،راشد لطیف

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ کی نہ تو پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال منظوری دی اور نہ ہی کے پی ایل ٹی ٹونٹی ریکارڈ کا حصہ ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3CAzMMb
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.