جنرل ندیم دورہ قازقستان‘ وزیراعظم‘ فوجی حکام سے ملاقاتیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے جو قازقستان کے سرکاری دورے پر ہیں، قازقستان کے وزیراعظم ایچ عسکر مامین کے علاوہ وزیر دفاع، نائب وزیر صنعت اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور قازقستان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3g538Zh
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.