ارشد ندیم میڈل جیت جاتے تو ایشیاء کا نام ہوجاتا: نیرج چوپڑا

ملتان (سپورٹس ڈیسک)ٹوکیو اولمپکس میں جیولن تھرو مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرنیوالے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا کا کہنا تھا کہ انہیں خوشی ہوتی اگر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم بھی میڈل جیتے تو ایشیاء کا نام ہوجاتایہ بات ان کیساتھ پوڈیم شیئر کرتے ہوئے کہی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3s4L06x
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.