کشمیری نوجوانوں کو ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینے پر بے حد فخر ہے،عادل وحید 

میرپور (این این آئی)کشمیر پریمیر لیگ کی ٹیم میر پور رائلز کے چیف ایگزیکٹو اور شریک آنر آفیسر عادل وحید نے کہا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کرنے کا موقع دینے پر بے حد فخر ہے،کشمیر کاز ایک عالمی کاز ہے،کے پی ایل کشمیر، کشمیریوں سمیت بے شمار قدرتی ، جینیاتی اور ثقافتی فیچرز سے متعلق آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی جو دنیا ...۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3jw9Bxu
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.