کنٹرول لائن:حقائق جان لئے، پاک فوج کا شکریہ: او آئی سی، وفد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) او آئی سی کے مستقل آزاد انسانی حقوق گروپ کے ارکان پر مشتمل وفد نے چڑی کوٹ سیکٹر میں ایل اوسی کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر کے مطابق وفد کو ایل او سی کے اطراف سکیورٹی ماحول پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3s4B0ui
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.