وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات،  افغانستان سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ،چار ملکی دورے کے آخری مرحلے میں ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے،مھر آباد ہوائی اڈے پر ایران میں تعینات پاکستانی سفیر رحیم حیات قریشی اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا،بعد میں انہوں نے وزات خارجہ میں ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی، تہران میں وزارتِ خارجہ آمد پرایران کے وزیر خارجہ ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ymnTWP
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.