گولڈ کپ T-20 لیگ'فائنل اتوار کو عتیق اکیڈمی اور واریرزکے درمیان ہوگا
کراچی( اسپورٹس رپورٹر) گولڈ کپ ٹی ٹونٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل اتوار11جولائی کو دوپہر 2 بجے قائد اعظم پارک کرکٹ گراؤنڈ اسٹیل ٹاؤن شپ پر عتیق کرکٹ اکیڈمی اور واریرز الیون کے درمیان کھیلا جائیگا۔
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yvyGym
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3yvyGym
https://ift.tt/eA8V8J