انگلینڈ اور بھارت ویمنز کے  مابین  پہلا ٹی 20آج کھیلا جائے گا

نارتھمپٹن (این این آئی)انگلینڈ اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج)9جولائی کو کائونٹی گرائونڈ نارتھمپٹن میں کھیلا جائے گا؎شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 9 جولائی سے شروع ہو گی۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2TIUmIJ
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.