کھیلوں کے حوالے سے قومی اسپورٹس پالیسی بنا رہے ہیں: فہمیدہ مرزا

اسلام آباد (پی پی آئی) وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ان کی وزارت کھیلوں کے حوالے سے قومی اسپورٹس پالیسی بنا رہی ہے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2UAkl4Q
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.