چودھری عبدالرحمان سے ملاقات‘ تعلیم کی ترویج مشن: پرویز الٰہی
لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے چیئرمین سپیریئر گروپ آف کالجز اینڈ یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر چودھری عبدالرحمان نے ملاقات کی اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iTsPN0
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3iTsPN0
https://ift.tt/eA8V8J