مریم کو فوج مخالف نیانیے کا جواب مل گیا، پی پی کی سندھ میں آخری حکومت ہے: فواد چودھری

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی‘ نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں بدترین شکست پر بلاول بھٹو اور مریم نواز کو پارٹی عہدوں سے مستعفی ہو جانا چاہئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3l1ko4P
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.