تاجک ہم منصب سے ملاقات افغانستان میںامن کوششیں جاری رکھنے کیلئے پر عزم شاہ محمود

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے موقع پر تاجکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مہرالدین سے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3kjKS14
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.