جنوبی پنجاب سے کمٹمنٹ پوری کرنے کیلئے آخری حد تک جائیں گے عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقی جنوبی پنجاب کے عوام کا پورا حق ہے اور تحریک انصاف کی حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا یہ بنیادی حق واپس کیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3i7Tq8V
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.