جنوبی بلوچستان پیکج تشکیل دیدیا ، خطے کی محرومیوں کو دور کرے گا:عاصم سلیم باجوہ 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کی ہدایت پر 600 ارب روپے سے زائد پر مشتمل ’جنوبی بلوچستان پیکیج‘ تشکیل دیا ہے جو خطے کی محرومیوں اور دیگر مسائل کو دور کرے گا۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hx1TSG
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.