حکومتی نا اہلی سے لوڈشیڈنگ کا عفریت پھر لوٹ آیا: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہبازشریف نے کہاہے کہ نوازشریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) نے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی پانچ سال مسلسل محنت کی تھی، لوڈ شیڈنگ کا عفریت پانچ سال بعد پھر پاکستان میں لوٹ آیا ہے جس کے باعث پاکستان کے عوام کو شدید مشکلات اور مصائب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پی ٹی آئی حکومت کی 3 سال کی بدانتظامی اور کرپشن سے ملک میں بجلی اور ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xks2uK
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.