نیب جعلی اکاؤنٹس کیس میں 33ارب وصول کر چکا، فواد چوہدری 

اسلام آباد(نا مہ نگار)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) اب تک 33ارب روپے وصول کر چکا ہے یہ تقریبا 20کروڑ ڈالر بنتے ہیں، اصل مقدمہ 5000ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3yotAng
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.