عمران اور ہماری کاوشوں سے پنجاب ترقی کر رہا: پرویز الٰہی 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے ان کی رہائش گاہ پر وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور مونس الٰہی کے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت بھی دریافت کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2UlxG1j
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.