وزیراعظم نے وسطی ایشاکیساتھ معاشی تعلقات کی بنیاد رکھ دی فواد چودھری
اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ازبکستان کی حکومت اور عوام نے وزیر اعظم عمران خان کو جو محبت اور احترام دیا اس کیلئے مشکور ہیں، وزیر اعظم کے دورے نے وسطی ایشیا کے ساتھ معاشی اور سٹرٹیجک تعلقات کی مضبوط بنیاد رکھ دی ہے۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3reGYbu
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3reGYbu
https://ift.tt/eA8V8J