عالم اسلام کو بڑی عید کی خوشیاں مبارک ، فواد حسین

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے عیدالاضحی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عالم اسلام کو بڑی عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3xW28NV
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.