آزاد کشمیر کے عوام با شعور، ووٹ کی طاقت سے اپنے حقوق کی حفاظت کر ینگے: شہباز شریف

لاہور(خصوصی رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے آزادجموں وکشمیر کے عوام کے والہانہ جذبے کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر کا الیکشن باشعور کشمیریوں کے محمد نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کا تاریخی فیصلہ ہوگا ، آزادجموں وکشمیر کے عوام کے لئے نوازشریف کی قیادت میں تعمیر، ترقی، خوشحالی کے ایک نئے دور کا ...۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BpQDAr
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.