پوری انگینڈ ٹیم تبدیلی پر مایوس مگر مائنڈ سیٹ نہیں بدلیں گے ، بابر اعظم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پہلے ون ڈے میچ سے قبل انگلینڈ کی پوری ٹیم کے تبدیل ہونے سے مایوسی ہوئی ہے لیکن ہم اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل نہیں کریں گے۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/2VdVQe5
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.