ومبلڈن میں ویمنز سنگلز  سیمی فائنل لائن اپ مکمل

کراچی (اسپورٹس ڈیسک) ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ میں ایشلے بارٹی، ارینا سبالینکا، کیرولینا پلسکوا اور اینجلک کیربر ویمنز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3wp15Vl
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.