ٹوکیو اولمپکس: 22 رکنی پاکستانی دستہ،بریگیڈئیر ظہیر اختر شیف ڈی مشن ہونگے 

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے ٹوکیو اولمپکس 2021 کے لیے پاکستانی دستے کو حتمی شکل دیدی ہے، دستے میں کھلاڑیوں سے زیادہ آفیشلز شامل ہیں، 10ایتھلیٹس اور 12 آفیشلز پر مشتمل دستہ کی ٹوکیو روانگی کا سلسلہ 16جولائی سے شروع ہوگا۔

from Nawaiwaqt - کھیل https://ift.tt/3hm6Ui4
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.