سابق صدر ممنون حسین کراچی میں سپرد خاک شاہد خاقان ودیگر کی شرکت
کراچی (نیوزرپورٹر) سابق صدر مملکت ممنون حسین کی نمازِ جنازہ کراچی کی سلطان مسجد ڈیفنس میں مفتی تقی عثمان کی اقتدا میں ادا کردی گئی جبکہ ڈیفنس فیز 8 کے قبرستان میں تدفین کی گئی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hIhTT5
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3hIhTT5
https://ift.tt/eA8V8J