سینیٹر رضا ربانی کی یوسف رضا سے ملاقات‘ خالہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
ملتان (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعظم و اپویشن لیڈر سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے انکی رہا ئشگاہ پر سینیٹر رضا ربانی کی ملاقات سینیٹر رضا ربانی سے سید یوسف رضا گیلانی سے انکی مرحومہ خالہ محترمہ (پیر صاحب پگارا کی والدہ) کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعائے مغفرت بھی کی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wMAvWe
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3wMAvWe
https://ift.tt/eA8V8J