تبدیلی والے اور مودی کو بھی کشمیر سے بھگائیں گے آصفہ بھٹو
مظفرآباد (نمائندہ خصوصی) قائد عوام ذوالفقارعلی بھٹو نے عوامی حقوق کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی25 جولائی کو ووٹ پاکستان پیپلزپارٹی کا ہوگا یہ دن حکمرانوں اور تحریک انصاف کے احتساب کا دن ہے ان خیالات کا اظہار آصفہ بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفرآباد آمد پر استقبالیہ پروگراموں سے خطاب میںکیا۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36KXRks
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36KXRks
https://ift.tt/eA8V8J