پاکستانیوں کو مہنگائی کا عذاب دینے والے آزاد کشمیر کے عوام کو صرف دھوکہ دے سکتے شہباز شریف
لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے حکومت نے بذات خود ملک میں تاریخی مہنگائی کا اعتراف کرلیا ہے اگر عام استعمال کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہوتا تو حکومت اپنے زیرکنٹرول ادارے میں قیمتیں کیوں بڑھاتی۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ksQE0H
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3ksQE0H
https://ift.tt/eA8V8J