مہنگائی عوام کو تباہ کر رہی ، ظلم کا راستہ رعکیں گے: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) شہباز شریف نے آٹے، گھی، چینی کی قیمت میں اضافہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 16 جون کے بعد 3 بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد مہنگائی کا یہ نیا بم گرایا گیا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3epz75O
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.