عمران کی قیادت میں پاکستان معاشی ٹیک آف کر چکا: عثمان بزدار

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں شبانہ روز محنت اور درست پالیسیوں کی بدولت پاکستان معاشی لحاظ سے ٹیک آف کر چکا ہے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3BfMOha
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.