عیدالاضحیٰ عظیم مقصد کیلئے قربانی کا درس دیتی ہے: زرداری‘ بلاول
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سابق صدر زرداری نے عیدالاضحی کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں خاص طور پاکستانی بہنوں بھائیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے خوشی کے اس موقع پر ان بھائیوں اور بہنوں کو شامل کیا جائے جن کی امداد کیلئے اللہ پاک نے احکامات دے رکھے ہیں۔
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36MPTaP
https://ift.tt/eA8V8J
from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/36MPTaP
https://ift.tt/eA8V8J