سربراہ وفاق المدارس العربیہ مولانا عبدالرزاق سکندر انتقال کر گئے 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ملک کے ممتاز عالم دین جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹائون کراچی کے مہتمم و شیخ الحدیث، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرزاق سکندر گزشتہ روز انتقال کر گئے۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/2TodVWn
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.