پرویز الٰہی سے یورپی یونین کے پارلیمانی پراجیکٹ وفد کی ملاقات 

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے یورپی پونین کے پارلیمانی پراجیکٹ IP5 کے ٹیم لیڈر کرسٹوفر شیلڈز Christopher Shields کی سربراہی میں تین رکنی وفد نے ملاقات کی۔

from Nawaiwaqt - قومی https://ift.tt/3qEXMYE
https://ift.tt/eA8V8J
Powered by Blogger.